لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست22دسمبر کی ہدایات کےساتھ نمٹادی گئی
سپریم کورٹ کےطابق عدالتی حکم کے مطابق صوبائی الیکشن کمیشن نے 24دسمبرکو حکومت پنجاب اور آئی جی خط لکھا ، الیکشن کمیشن نےعمل درآمد رپورٹ جمع کرائی،جس میں ہدایات جاری کرنے کا ذکر ہے سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بھی نوٹس جاری کردیا چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری،سپریم کورٹ نےجواب طلب کرلیا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ریمارکس دیئے کہ
کل مسنگ پرسنز کا کیس کل سماعت نہیں کر سکتے، پیر کو جسٹس غزالی کی فوت ہونے پر فل کورت ریفرنس ہوگا، سپریم کورٹ نےدرخواست کی سماعت پیر تک ملتوی کردی