بلوچ مظاہرین کے لگائے گئے الزامات میں صداقت نہیں ، ترجمان اسلام آباد پولیس

عرفان علی عرفان علی

بلوچ مظاہرین  کے    لگائے گئے الزامات میں  صداقت نہیں  ، ترجمان اسلام آباد پولیس

بلوچ مظاہرین  کے    لگائے گئے الزامات میں  صداقت نہیں  ، ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق
اسلام آباد پولیس  لگائے گئے  تمام الزامات کی تردید کرتی ہے،
مظاہرین پر تشدد  سے  متعلق متعدد بار وضاحت دی   گئی ، 
مظاہرین پہلے بھی قانون کی خلاف ورزی کرتے رہے ہیں، 
پولیس کے خلاف مسلسل جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں
اسلام آباد پولیس اس پر قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتی ہے، 
کسی بھی غیرقانونی عمل کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا، 
پرامن اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے احتجاج ہر شہری کا حق ہے ، 
 کسی  کو ہائی سیکیورٹی زون میں داخل  اور قانون ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں،
مظاہرین کو قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے   احتجاج ریکارڈ کروانا چا ہیے ، 
اسلام آباد پولیس مظاہرین کے ساتھ بھرپور تعاون اور سیکیورٹی فراہم کررہی ہے،