الیکشن کے لیےہم میدان میں اترچکےہیں،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

الیکشن کے لیےہم میدان میں اترچکےہیں،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو

الیکشن کے لیےہم میدان میں اترچکےہیں،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری نے کہاہےکہ

کیا این اے 127 میں پی ٹی آئی والے نظر آرہے ہیں،
پیپلزپارٹی لاہور میں بھی الیکشن کے لیے تیار ہے،
ہماری ٹیم دن رات محنت  کرے گی،عوام کی آواز بنیں گے،
سنا تھا این اے127میں ن لیگ کا راج ہے، مگر وہ نظر نہیں آرہے،
پیپلزپارٹی لاہور میں بھی  بڑے جذبے کیساتھ  الیکشن لڑنے کے لیے تیارہے،
پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ انتخابی مہم میں فیصل میر میری نمائندگی کریں گے،
کیا آپ کو پتہ ہے یہاں سے ن لیگ کاامیدوار کون ہے  ؟
ہم پیچھے ہٹنے اور گھبرانے والے نہیں،
لاہور کل بھی بھٹو کا تھا اور لاہور آج بھی بھٹو کا ہے،
8فروری کو ملک میں الیکشن ہورہے ہیں،
عوام کو 300یونٹ مفت  بجلی  فراہم کریں گے،
وزیراعظم بنا تو تنخواہوں میں اضافہ کروں گا،
ذاتی انا کی سیاست کو دفن کرکے 8فروری کو نئی سیاست کاآغازکریں گے،
8فروری کو الیکشن ہوں گے چاہے ن لیگ کچھ بھی کرلے،