انتخابات ملتوی کرانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ میں جمع

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

انتخابات ملتوی کرانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ میں جمع

انتخابات ملتوی کرانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ میں جمع


قرارداد آزاد پارلیمانی گروپ کے سنیٹر ہدایت اللہ نے  جمع  کرائی


سیکیورٹی چیلنجز کے پیش نظرالیکشن  ماہ کے لیے ملتوی  کیے جائیں،قراردادمیں کہا گیا ہےکہ
  الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ   پرامن الیکشن  کے انعقاد پر غور کرے، 
سینیٹ  کو امیدواروں کو نشانہ بنانے کے  واقعات میں  اضافے پر تشویش ہے،