احتساب عدالت اسلام آبادکے جج محمد بشیر نے پھر میڈیکل گراؤنڈ پر رخصت مانگ لی 14مارچ کو ریٹائرمنٹ تک رخصت دی جائے، جج محمد بشیرکی درخواست جج محمد بشیر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی اس سے قبل جج محمد بشیر نے طبیعت بہتر ہونے پر درخواست واپس لے لی تھی جج محمد بشیر نےسابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنایا