لاہور، پیپلزپارٹی کی قیادت سے مسلم لیگ ن کا حکومت سازی کیلئے پہلا باضابطہ رابطہ آصف زرداری ، بلاول بھٹو اور شہباز شریف میں حکومت سازی پر بات چیت آپ کی پیش کش پر کل سی ای سی کے اجلاس میں تبادلہ خیال ہوگا،پیپلز پارٹی قیادت ن لیگی وفد میں اعظم نذیر تارڑ، ایاز صادق، احسن اقبال، رانا تنویر شامل وفد میں خواجہ سعد رفیق، ملک احمد خان، مریم اورنگزیب اور شزا فاطمہ بھی شامل ہے۔