ہرنائی ،کوئلے کی کان میں دھماکے کا واقعہ،10کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں ،

عرفان علی عرفان علی

ہرنائی ،کوئلے کی کان میں دھماکے کا واقعہ،10کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں ،

 

ہرنائی ،کوئلے کی کان میں دھماکے کا واقعہ،10کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں ،

مائنز انسپکٹر  عبدالغنی شاہوانی کے مطابق ہرنائی ،کان میں پھنسے 2کان کنوں   کونکالنے کےلیے آپریشن  آخری مراحل میں داخل  ہوگیاہے

ہرنائی ،امدادی کارکنوں کو مشینری اورآکسیجن سلنڈر فراہم کردیئےگئےہیں