محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات پشاور، خیبرپختونخوا میں امن و امان سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا
، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے درمیان کوآرڈی نیشن بہتر بنانے پر اتفاق
ملاقات میں گزشتہ روز چینی باشندوں پر حملے کی مذمت کی گئی امن وامان صوبائی حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے، علی امین گنڈاپورنے کہاکہ لوگوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا اولین مقصد ہے، خیبر پختونخوا دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، خیبر پختونخوا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن صوبہ ہے،