کراچی میں خاتون پر پلاٹ کے تنازع پر تشدد کی وائرل ہونے والی ویڈیو ڈیڑھ سال پرانی قرار

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی میں خاتون پر پلاٹ کے تنازع پر تشدد کی وائرل ہونے والی ویڈیو ڈیڑھ سال پرانی قرار

کراچی میں خاتون پر پلاٹ کے تنازع پر تشدد کی وائرل ہونے والی ویڈیو ڈیڑھ سال پرانی قرار 


سوشل میڈیا پر خاتون پر تشدد کی وائرل ویڈیو ڈیڑھ سال پرانی ہے اور اس کیس کے تمام ملزمان ضمانت پر ہیں،

پولیس کے مطابق
واقعہ 9 ستمبر 2022ء کو سرجانی کے علاقے اجمیری گوٹھ میں زمینی لین دین کی بناء پر پیش آیا تھا،     
واقعے کا مقدمہ الزام نمبر 1447/2022 متاثرہ خاتون شمائلہ کی مدعیت میں تھانہ سرجانی میں درج ہے،
مقدمہ ملزمان بنام آیاز، عبدالشکور، ڈاکٹر امین، ہاشم، نبیل، مزمل اور نظام الدین کے خلاف درج کیا گیا تھا،
ایف آئی آر میں نامرذ تمام ملزمان ضمانت پر ہیں جبکہ مقدمہ معزز عدالت  میں زیر سماعت ہے،