بلوچستان بارش کی تباہکاریاں جاری

نزاہت خان نزاہت خان

بلوچستان بارش کی تباہکاریاں جاری

 

 

بلوچستان بارش کی تباہکاریاں جاری

 

زیارت کے علاقے چوتیر کربی کچ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث  گھروں کو شدید نقصان پہنچا

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 3 گھر مکمل تباہ

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے امان اللّٰہ، خیر اللّٰہ اور رحمت اللہ کے گھر مکمل تباہ

لینڈ سلائیڈنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متاثرین نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور دیگر اعلیٰ حکام سے مدد  اپیل کی گئی ہے۔