کراچی کے
علاقے لیاری کھڈہ مارکیٹ میں ٹیڑھی ہونے والی چھ منزلہ عمارت کو گرانے کا آپریشن شروع ہوگیا۔ ڈائریکٹر
ایس بی سی اے کا دعوی ہے کہ
انہیں بلڈنگ تعمیر ہونے کے حوالے
سے پہلے کوئی شکایت نہیں کی گئی
تھی۔
منزل کی تعمیر ہوئی،، تو
عمارت ایک جانب جھک گئی۔اہل علاقہ کہتے ہیں
کہ ایس بی سی اے کو کئی بار عمارت کی تعمیر روکنے کی درخواست دی ۔
حادثےکےصورت میں اطراف کے مکینوں کی زندگیوں کوخطرہ لاحق ہے۔تاخیر سے صحیح آخر
بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو خطرے کا احساس ہوگیا ۔ ایس بی سی اے کی ٹیم
لیاری کھڈہ مارکیٹ پہنچی اور گلی بند کر کے
عمارت گرانے کی کارروائی کا آغاز کیا۔ علاقہ مکینوں کی جانب سے بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی دی گئی درخواست ہم نیوز
نے حاصل کرلی،،لیکن ڈائریکٹر ایس بی سی اے
کا دعوی
ہے کہ انہیں بلڈنگ تعمیر ہونے کے حوالے سے پہلے کوئی کوئی شکایت نہیں کی گئی
تھی۔۔