مغربی
ہواوں کا سلسلہ پورے ملک میں مسلسل اثر انداز ہورہا ہے ، کراچی ڈویژن میں آج رات تک آندھی، گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز
اور کہیں درمیانی درجے کی بارش متوقع ہے ،
محکمہ موسمیات کے مطابق جام شورو، شہید بے نظیر
آباد، شکارپور لاڑکانہ ، کشمور گھوٹکی،
نوشہروفیروز، حیدرآباد، میرپور
خاص و دیگر شہروں میں بھی گرج جمک کے ساتھ بارش متوقع ہے آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ستائیس سے
انتیس ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے