ضلعی انتظامیہ ملیر کی عوامی شکایات پر دودھ کی دکانوں کے خلاف ایکشن، 6 دکانیں سیل،

عرفان علی عرفان علی

ضلعی انتظامیہ ملیر کی عوامی شکایات پر دودھ کی دکانوں کے خلاف ایکشن، 6 دکانیں سیل،

ضلعی انتظامیہ ملیر کی عوامی شکایات پر دودھ کی دکانوں کے خلاف ایکشن، 6 دکانیں سیل،

عوام اور سوشل میڈیا کی شکایات پر کارروائی،6 دودھ کی دکانیں سیل، ڈپٹی کمشنر ملیرنےکہاکہ 

 دودھ کی دکانیں زیادہ نرخوں پر فروخت ہوتی پائی گئیں، جن کو سیل کردیا گیا،