خاتون پاورلفٹر ورونیکا سہیل نے ایشین یونیورسٹی کلاسک بینچ پریس چمپئین شپ جیت لی

عرفان علی عرفان علی

خاتون پاورلفٹر ورونیکا سہیل نے ایشین یونیورسٹی کلاسک بینچ پریس چمپئین شپ جیت لی

لاہورپاکستانی خاتون پاورلفٹر ورونیکا سہیل نے ایشین یونیورسٹی کلاسک بینچ پریس چمپئین شپ جیت لی


ہانک کانگ میں ہونے والی چمپئین شپ میں قومی پاور لفٹر نے ایک گولڈ اور چار سلور میڈلز اپنے نام کیے


لاہور:قومی پاور لفٹر نے کلاسک بینچ پریس میں گولڈ میڈل حاصل کیا


لاہور:ویرونیکا سہیل نے سکاوٹ،بینچ پریس اور ڈیڈ لفٹ مین سلور میڈل حاصل کیا



ویرونیکا سہیل پہلی پاکستانی پاور لفٹر ہیں جنہوں نے انٹرنیشنل یونیورسٹی کی سطح مکے مقابلوں میں حصہ لیا


پاکستان کے محمد عبدالجبار نے بھی ایشین ایکویپڈ پاور لفٹنگ چمپئین میں چار گولڈ حاصل کیے


محمد عبدالجبار نے ایک سو بیس کلو گرام کیٹاگری میں حصہ لیا


عبدالجبار پنجاب یونیورسٹی سپورٹس ٹیچنگ فکلیٹی کے ممبر ہے