کراچی لانڈھی لعل آباد کے قریب چار سالہ بچہ نالے میں ڈوب کر جاں بحق

عرفان علی عرفان علی

 کراچی لانڈھی لعل آباد کے قریب چار سالہ بچہ نالے میں ڈوب کر جاں بحق


کراچی لانڈھی لعل آباد کے قریب چار سالہ بچہ نالے میں ڈوب کر جاں بحق ۔

بچہ اپنی والدہ کے ساتھ رشتے داروں کے گھر جارہا تھا۔ 

پولیس کے مطابق  بچے کی والدہ کچھ فاصلے پر چل رہی تھیں۔

والدہ کا دھیان ہٹا ،،تو بچہ نالے میں گرگیا۔ 

امدادی کارکنوں کے مطابق ڈیڑھ گھنٹے کی تلاش کے بعد ،،  بچہ کی لاش نالے سے نکال کر اسپتال منتقل کردی گئی۔

بچے کی شناخت ڈھائی سالہ یاسین کے نام سے ہوئی ہے۔

جاں بحق بچہ  سات بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا۔ بچہ کا والد رکشہ ڈرائیور ہے۔