سپریم کورٹ ،نیب ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت

عرفان علی عرفان علی

سپریم کورٹ ،نیب ترامیم سے متعلق  کیس کی سماعت

سپریم کورٹ ،نیب ترامیم سے متعلق  کیس کی سماعت 
 اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان  سپریم کورٹ  میں پیش 
سرکاری وکیل مخدوم علی خان کی جانب سے  دلائل  جاری 
 سابق چیئرمین پی ٹی آئی   اڈیالہ جیل سے    ویڈیو لنک پرعدالت میں پیش 
کیس میں دلائل دے رہے ہیں؟ چیف جسٹس کا خواجہ حارث سے سوال
   کیس میں عدالت کی معاونت کروں گا، خواجہ حارث کا چیف جسٹس کوجواب
کیا بطور وکیل آپ نے فیس کا بل جمع کرایا؟چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی
مجھے فیس نہیں چاہیے، وکیل خواجہ حارث کا چیف جسٹس کو جواب 
آپ تمام وکلاء سے سینئر ہیں، چیف جسٹس کا خواجہ حارث سےمکالمہ 
 ہائیکورٹ میں نیب ترامیم کا معاملہ زیر التواء ہے، وکیل وفاقی حکومت
کیا ہائیکورٹ میں زیر التواء درخواست سماعت کیلئے منظور ہوئی؟ جسٹس اطہر من اللہ
جی  درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا گیا تھا، وکیل مخدوم علی خان
 اسلام آباد ہائیکورٹ سے نیب ترامیم کیخلاف کیس کا  ریکارڈ منگوا لیں ، چیف جسٹس