کراچی میں ریٹائرڈسرکاری ملازمین کامطالبات کے حق میں احتجاج

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 کراچی میں ریٹائرڈسرکاری ملازمین کامطالبات کے حق میں احتجاج


کراچی میں ریٹائرڈسرکاری ملازمین کامطالبات کے حق میں احتجاج۔

دھکم پیل اور گرفتاریاں بھی ہوئیں۔ پولیس نے مظاہرین کو   ریڈ زون میں جانے سے روک دیا۔ 


کراچی پریس کلب کےباہرمطالبات کی منظوری کےلیےریٹائرڈسرکاری ملازمین نےاحتجاج کیا۔


مظاہرین نے ریڈزون کی جانب پیش قدمی

کی، توپولیس نےرکاوٹیں  لگاکر انہیں روکنےکی کوشش کی۔


مظاہرین نےآرٹس کونسل سےمتصل سڑک

پردھرنادیا۔

ان  کاکہناتھاپینشن میں اضافہ،صحت کارڈ اورتنخواہ سےالاونس کی مدمیں کی گئی کٹوتی بھی اداکی جائے۔


ڈپٹی کمشنر جنوبی نے وہاں  پہنچ کر مظاہرین کو محکمہ خزانہ سے مذاکرات  کرانے کی یقین دہانی کرائی۔


ڈی سی جنوبی  سے  مذاکرات کے بعد مظاہرین منشترہوگئےاورسڑک کوٹریفک کےلیےکھول دیا گیا۔