کراچی میں کینٹ اسٹیشن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی ایک کوچ ڈی ریل ہوگئی۔

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی میں کینٹ اسٹیشن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی ایک کوچ ڈی ریل ہوگئی۔

کراچی میں کینٹ اسٹیشن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی ایک کوچ ڈی ریل ہوگئی۔

ریلوے حکام کے مطابق ڈیپارچر یارڈ اسٹیشن کے قریب سیالکوٹ سے کراچی آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس کی ایک کوچ ڈی ریل ہوئی۔

 واقعہ میں کوئی  نقصان نہیں ہوا۔ حادثے کی اصل وجوہات معلوم کرنے کے لئے انکوائری ٹیم تشکیل دےدی گئی ہے۔