سب کچھ لکھ کر میرے سامنے رکھا گیا ،زبردستی الفاظ ادا کئے،

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سب کچھ لکھ کر میرے سامنے  رکھا گیا ،زبردستی الفاظ ادا کئے،

سنیٹر قاسم رونجھو کی پریس  کانفرنس میں کی گئی باتوں کی تردید

آج پارٹی کے سربراہ   اور دیگرارکان   نے زبردستی  پریس کانفرنس کروائی،قاسم رونجھونے کہاکہ 

یہ زبردستی کے الفاظ تھے جو لکھ کر دئیے گئے  کہ مجھے اٹھایا گیا،

یہ بات مکمل طور پر جھوٹ ہے کہ مجھے اٹھایا گیا،

میں 15دن سے اپنے گھر میں ہی موجود تھا،

 سب کچھ لکھ کر میرے سامنے  رکھا گیا ،زبردستی الفاظ ادا کئے،