تین مسلح موٹرسائیکل سوارڈاکوں وہاں پہنچے اور شہری سے موبائل فون اورنقدی چھین کرفرار ہوگئے۔ واردات میں ملوث ملزموں کے چہرے واضح دیکھے جا سکتے ہیں

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 تین مسلح موٹرسائیکل سوارڈاکوں  وہاں پہنچے اور شہری سے موبائل فون اورنقدی چھین کرفرار ہوگئے۔  واردات میں ملوث ملزموں کے چہرے واضح دیکھے جا سکتے ہیں

کراچی بلدیہ ٹاؤن میں گھرکےباہر بیٹھے شہری کو مسلح ملزمان نے لوٹ لیا۔

بلدیہ ٹاون چوبیس مارکیٹ کے قریب  پیش آئی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

شہری گھرکےباہربیٹھاموبائل فون استعمال کررہاتھا۔

تین مسلح موٹرسائیکل سوارڈاکوں  وہاں پہنچے اور شہری سے موبائل فون اورنقدی چھین کرفرار ہوگئے۔  واردات میں ملوث ملزموں کے چہرے واضح دیکھے جا سکتے ہیں۔