کراچی میں سال دوہزار چوبیس کا آخری سورج طلوع ہوا ،، تو شہری حسین منظر دیکھنے سی ویو پہنچے

عرفان علی عرفان علی

 کراچی میں  سال  دوہزار چوبیس  کا  آخری سورج طلوع ہوا ،، تو  شہری حسین  منظر  دیکھنے سی ویو   پہنچے


کراچی میں  سال  دوہزار چوبیس  کا  آخری سورج طلوع ہوا ،، تو  شہری حسین  منظر  دیکھنے سی ویو   پہنچے۔ شہریوں کو امید ہے کہ نیا  سال   پورے ملک اور کراچی والوں کے لئے اچھا  ثابت ہوگا ۔

سال 2024 کی آخری صبح کا آغاز ۔۔۔۔

 سورج 7 بجکر 16 منٹ پر طلوع ہوا۔

 شہریوں کی بڑی تعداد سال  2024  کا آخری طلوع ہوتا   سورج دیکھنے  سی ویو  پہنچی۔ ٹھنڈے ٹھار موسم کے ساتھ ساتھ طلوع آفتاب کو انجوائے کیا۔۔

شہریوں کا کہنا تھا    سال 2024   مختلف حوالوں سے  اچھا سال نہیں رہا ۔نیا سال نئے گول کے ساتھ گزاریں گے ۔۔


شہریوں نے سال 2024 کے طلوع آفتاب کو یادگار بنانے کے لئے سلفیاں بھی بنائیں۔