کراچی میں پورٹ قاسم کسان اسپتال کے قریب ٹریلر اور منی ٹرک میں تصادم ہوگیا۔
حادثے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے۔ ٹریلر اور منی ٹرک کے ٹکراو میں خوش قسمتی سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔حادثے کے باعث سڑک پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔۔
حادثے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے۔ ٹریلر اور منی ٹرک کے ٹکراو میں خوش قسمتی سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔حادثے کے باعث سڑک پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔