کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز میں نادرا ای سہولت سیٹر کا آغاز کردیا گیا


کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز میں نادرا ای سہولت سیٹر کا آغاز کردیا گیا

کراچی، عدنان اطہر 

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز میں نادرا ای سہولت سیٹر کا آغاز کردیا گیا۔آسان کاروبار کی مناسبت سےٹیکسوں کی پیمنٹس۔ اب بزنس ٹو بزنس پیمنٹس کا سلسلہ بھی جلد شروع ہوجائیگا۔

ٹریڈ کو یکجا کرنے کیلئے ای سہولت سروس سسٹم کا آغاز ہوگیا۔۔کراچی چیمبر میں پہلے سینٹر کا قیام ہوگیا۔پہلے مرحلےمیں ایمنل پروٹیشکن۔ پلانٹ پروٹیکشن۔ سیڈپلانٹ اور دیگر محمکے ای سہولت سسٹم کا حصہ ہے۔

صدر کراچی چیمبر شارق وہرہ کا کہنا تھا کہ بائیو میٹرک سمیت ٹریڈ بزنس کے معاملات کو حل کرنے میں مدد ملےگی ماضی میں اس قسم کےمسائل سامنےآتےتھے۔

حکام کا کہنا ہے کہ 2022تک کا ہم نے ٹارگٹ رکھا ہے اسے مکمل ڈیجیٹالئز کرنے کی کوشش کی جائیگی، 74محکمے ہیں جنھیں ایکساتھ آن لائن کرنے کی کوشش کررہے ہیں پورے ملک کی ٹریڈ کو سنگل ونڈو پر لانے کی کوشش ہورہی ہے۔