کراچی گل پلازہ آگ، ریسکیو پانچویں روز جاری
کراچی جیل چورنگی کے قریب ڈاکو شہری سے باسٹھ لاکھ روپے لوٹ کر فرار۔ ملزمان کی فائرنگ سے راہگیر جاں بحق
سونے کی قیمت میں اضافے کے ریکارڈ پر ریکارڈ
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد اٹھائیس ہوگئی۔
کراچی میں ریسکیو ورکرز اور فائر فائٹرز مسلسل چار روز سے گل پلازہ کے مقام سے ملبہ اٹھانے کے ساتھ آگ بجھانے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کہتے ہیں سانحہ گل پلازہ پر سیاست نہیں، تاجر برادری کے زخموں پر مرہم رکھنا ہے
سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سانحہ گل پلازہ پر بحث نہیں ہو سکی۔حکومت کی یقین دہانی پر جماعت اسلامی کے رکن نے اپنی تحریک واپس لے لی
گل پلازہ کا تمام قانونی ریکارڈ محفوظ ہے، شفاف تحقیقات کی جائیں گی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی
پشاور: خیبرپختونخوا کی جامعات میں وائس چانسلرز کی تقرری کا عمل شروع
وزیراعظم شہباز شریف کا قومی سلامتی اور ترقی پر خطاب
قومی اسمبلی اجلاس: خواجہ آصف اور اقبال آفریدی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد جاری، وزیرِ مملکت داخلہ طلال چودھری
اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ
کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 22واں اجلاس
سپریم کورٹ: بقایاجات تنازع پر قتل کیس میں 15 سال بعد ملزم بری
کوئٹہ: پرنس روڈ کے قریب پلازہ میں خوفناک آتشزدگی
"سانحہ گل پلازہ: غفلت، آگ اور اجڑے خاندان"
سندھ میں پولیو وائرس کی منتقلی روکنے کے لیے کراچی ایکشن پلان کو مزید مضبوط بنایا گیا
کراچی… شہرِ قائد کی مرکزی شاہراہ ایم اے جناح روڈ… اور اس کے دل میں دہکتی ایک قیامت۔ گل پلازہ آگ کی لپیٹ میں… کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود بے رحم شعلوں پر قابو نہ پایا جا سکا۔
گوادر: گوادر کے قریب بس حادثے کے بعد پاک فوج اور پاک بحریہ نے فوری امدادی کارروائیاں شروع کر دیں