میئر کراچی مرتضی وہاب نے نئے سال کو ترقی کا سال قرار دے دیا
کراچی میں کالونی گیٹ شاہ فیصل کالونی کے قریب اسکول وین میں آگ لگ گئی
کراچی میں ہیوی ٹریفک ایک بار پھر جان لیوا ثابت ہو گئی۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان چودہ سال بعد براہِ راست ہوائی رابطہ بحال
کراچی وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے ینگ پارلیمنٹیرین فورم کے وفود کی ملاقات، منشیات کے خلاف آگاہی اور نوجوانوں کی ذہنی صحت پر تفصیلی گفتگو۔
سندھ میں پہلی بار سرکاری اسکولز کو انتظامی طور پر مضبوط بنانے کی طرف اہم قدم، اسکول اسپیسفک بجٹ کے تحت 18 ارب 63 کروڑ روپے جاری۔
کراچی رینجرز سندھ کی لانڈھی میں کارروائیاں، اسلحہ کی غیر قانونی خرید و فروخت، اسٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث دو ملزمان گرفتار
سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ۔ فی تولہ سونا اکیس ہزار، دوسو روپے مہنگا ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوران ٹریڈنگ شدید گراوٹ۔ مارکیٹ انڈیکس چھ ہزار پوائنٹس سے زائد گرگیا۔
سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ کا افسوسناک واقعہ حکومت کے لیے انتہائی تشویش کا باعث ہے اور سندھ حکومت متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے۔
ساہیوال سے لاپتہ لڑکی کیس کی سماعت
راولپنڈی/بہاولپور: آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے روہی ای اسکلز لرننگ ہب اور اے پی ایس عباسیہ کیمپس کا افتتاح کیا
پاکستان اور روانڈا کے درمیان سمندری روابط پر پیش رفت
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نئے ڈویژن کے قیام سے عوامی مسائل کے حل میں بہتری آئے گی۔
سندھ حکومت کا سانحہ گل پلازہ پر جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا امکان۔
موہن جو دڑو میں قدیم حفاظتی دیوار کی دریافت
کوئٹہ: غیر ملکی کوچنگ ٹیم کی آمد، 63 فٹبالرز کی عالمی معیار کی تربیت کا آغاز
میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوی کی دفتر خارجہ آمد
کراچی: سانحہ گل پلازہ، سرچ آپریشن مکمل
خیبر پختونخوا: برف میں پھنسے 3010 افراد کو بحفاظت نکالا گیا