نزاہت خان گزشتہ 9 سالوں سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں۔ مختلف چینلز میں بطور رپورٹر اور اینکر اپنے فرائض سرانجام دے چکی ہیں۔
کراچی سائٹ ایریا سے لاپتہ دو کمسن بھائیوں کا سراغ مل گیا
اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں چھ سو اٹھاون پوائنٹس کی کمی
کراچی۔ سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سندھ کے تمام اضلاع کی ضلعی اے ڈی پی اسکیموں کے لئے مختص 120 ارب روپے کی بجیٹ سے تمام ضلعی اے ڈی پی اسکیموں اور ان اسکیموں پر خرچ کی گئی رقم کی تفصیلات تمام ڈپٹی کمشنرز سے طلب کرلی ہیں
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا کہنا ہے صوبائی اور ملکی سطح پر خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق مہم چلانے کی ضرورت ہے
کورنگی سیکٹر 51 سی جنجال پورا گوٹھ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان کو قتل کردیا گیا
کراچی گلستان جوہر میں رابعہ سٹی کےقریب تیز رفتار کار مکینک کی دکان میں گھس گئی
سپر ہائی وے احسن آباد سے ملنے والی اٹھارہ سالہ نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش کا پوسٹ ماٹم مکمل کرلیا گیا
کراچی میں تین ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے
کراچی میں لانڈھی قائد آباد پل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور چھ افراد زخمی
کراچی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے کراچی کے عوام کو پیپلز پارٹی کی جانب سے ایک تحفہ ہوگا
کراچی میں کسٹمزحکام اور ٹرانسپورٹر کے درمیان تنازع ۔ٹرانسپورٹرز نے احتجاجا چائنا پورٹ پر گیٹ کے باہر ٹریلر کھڑے کردیئے
کراچی شاہ لطیف سے پولیس نے قتل کی واردات میں ملوث دو خواتین سمیت پانچ ملزموں کو گرفتار کرلیا
ملک میں رواں سال گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی فروخت میں اضافہ ہو
کراچی سے پریم نگر جانے والی مال گاڑی حادثے کا شکارہوگئی
کراچی نیوسبزی منڈی ٹریفک حادثہ میں خاتون اور بچہ جاں بحق ہوگئے
کراچی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہماری بھرپور کوشش ہونا چاہیے کہ کے فور منصوبہ کو جلد از جلد پورا کرنا
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن سے باہتر انچ پانی کی لائن پھٹ گئی
کراچی میں جمشید روڈ پر بجلی،گیس اور پانی کی بندش پر علاقہ مکینوں کا احتجاج
سندھ ہائی کورٹ کےججزکی تقرری روکنے کے لئےسندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر
اسٹیٹ بینک کی جانب نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان۔ شرح سود میں دو فیصد کی کمی