میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ۔ نالوں اور برساتی پانی کی نکاسی کی صورتحال کا جائزہ لیا

عرفان علی عرفان علی

 میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ۔  نالوں اور  برساتی پانی کی نکاسی کی صورتحال کا جائزہ لیا


میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ۔  نالوں اور  برساتی پانی کی نکاسی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔


میئر کراچی  مرتضی وہاب نے صدر، گزری اور ایمپریس مارکیٹ میں نکاسی آب کے عمل کا جائزہ لیا۔ انہوں نے  گزری میں سیوریج کی نظام میں بحالی میں تیزی لانے کی ہدایت  کی ۔ میئر کراچی کا کہنا تھا  شہر میں نکاسی آب سے متعلق شکایت کو فوری حل کیا جائے۔ مرتضی وہاب نے ضلع وسطی  سخی  حسن اور ناگن چورنگی پر بھی   برساتی پانی  کی  نکاسی کے کاموں کا جائزہ  بھی لیا۔ میئر کراچی  نے سخی حسن نالے سے تمام چاکنگ پوائنٹس کو کلئیر  کرنے کی ہدایت کی۔ بلدیاتی عملے کو ہدایت کی کہ تمام افرادی قوت اور مشینری سڑکوں پر موجود رہے۔ جہاں پر بھی پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ کا سامنا ہے،، اسے فوری دور کیا جائے۔