کراچی میں لانڈھی اور کورنگی نالے کے چوکنگ پوائنٹس بوریاں ڈال کر بند کرنے کا انکشاف ہوا ہے

عرفان علی عرفان علی

  کراچی میں لانڈھی اور کورنگی نالے کے چوکنگ پوائنٹس بوریاں ڈال کر بند کرنے کا انکشاف ہوا ہے

 کراچی میں لانڈھی اور کورنگی نالے کے چوکنگ پوائنٹس بوریاں ڈال کر بند کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ 

 کورنگی لکھنوء سوسائٹی کے قریب بارہ ہزار نالہ سے  پینتیس بوریاں برآمد  ہوئی ہیں۔میونسپل کمشنر افضال زیدی کا  کہنا ہے کچھ  عناصر شہر میں صورتحال خراب کرنا چاہتے ہیں۔ نالے کے چوکنگ پوائنٹس بارشوں سے قبل صاف کردئیے گئے تھے۔