کراچی میں بلدیہ ٹاؤن یوسی گیارہ کا دفتر آگ لگنے سے جل گیا۔
عملے نے الزام لگایا ہے مبینہ طور پر شر پسند عناصر نے رات گئے یوسی آفس کا دروازہ توڑ کر آگ لگائی۔ آگ سے یوسی آفس میں رکھا فرنیچر اور دیگر قیمتی اشیاء اور سامان جل کر تباہ ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے آگ کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچے ہیں تحقیقات کر رہے ہیں،پولیس حکام