ہاؤسنگ سوسائٹیز میں گھپلوں پر نیب تحقیقات

عرفان علی عرفان علی

ہاؤسنگ سوسائٹیز میں گھپلوں پر نیب تحقیقات

ہاؤسنگ سوسائٹیز میں گھپلوں پر نیب تحقیقات۔ سندھ ہائی کورٹ نے ڈی جی نیب سندھ کو    تمام تفصیلات کے ساتھ طلب کرلیا۔

سندھ ہائی کورٹ میں ہاؤسنگ سوسائٹیز میں گھپلوں  پر نیب تحقیقات کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ڈی جی نیب   سندھ سےپیش نہ ہونے پر وضاحت طلب کرتے ہوئے ،،، انہیں  ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔عدالت نے کہاکہ   ڈی جی نیب   ریکارڈ کے ہمراہ چودہ نومبر کو خود پیش ہوں۔ اس سے قبل بھی عدالت نے ایک اور کیس میں ڈی جی نیب کو طلب کیا تھا۔عدالتی طلبی کے باوجود ڈی جی نیب عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔