سانحہ مہران ٹاؤن کیس میں ملزمان ڈپٹی اور اسسٹنٹ کمشنر کورنگی سمیت مختلف اداروں کے افسروں کی ضمانت منظور کرلی گئی۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی کی سیشن عدالت شرقی  میں سانحہ مہران ٹاؤن کیس کی سماعت کے دوران اہم پیش رفت ہوئی ۔عدالت نے  ملزم ڈپٹی   کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کورنگی کی ضمانت منظور کرلی۔ایس بی سی اے کےتین افسران  اور سول ڈیفنس کےافسر کی بھی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ عدالت نے تمام ملزمان کی پانچ پانچ  لاکھ کے عوض ضمانت منظور کی۔  سیشن عدالت شرقی نے   تمام ملزمان کو ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا۔