کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات میں ملزم کو بری کردیا

عدنان اطہر عدنان اطہر

انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلے میں قرار دیا کہ استغاثہ لگائے گئے الزامات کو ثابت کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔ عبدالقادر مزاری اگر کسی اور مقدمہ میں نامزد نہیں ،،تو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پولیس  کے مطابق عبدالقادر کی تلاشی کے دوران ہینڈ گرنیڈ اور پستول برآمد ہوئی تھی۔ملزم کو گرفتار کرکے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت تھانہ بن قاسم  میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔