پیٹرولیم ڈیلرز نے کمیشن میں اضافے نا کرنے پر پانچ نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ۔

صبانور صبانور

پیٹرولیم ڈیلرز  نے کمیشن میں اضافے نا کرنے پر پانچ نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ۔

پیٹرولیم ڈیلرز  نے کمیشن میں اضافے نا کرنے پر پانچ نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ۔

آل پاکستان ‏پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ‏ حکومت نے کمیشن میں اضافے کی یقین دہانی کرائی تھی،، لیکن اس پر  عمل نہیں ہوا۔  چئیرمین آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سمیر نجم الحسن کےمطابق ‏ حکومت نے کمیشن میں اضافے پر وعدہ خلافی کی ہے۔‏ کمیشن نہ بڑھا تو پانچ  نومبر کو ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کر دیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ ‏ پیداواری لاگت کے باعث کاروبار ناممکن ہو چکا ہے۔ اس وقت پیٹرولیم ڈیلرزکا منافع ساڑھے تین فیصد  ہے ۔ ہمارا منافع  پانچ سے سات فیصد کیا جائے۔