کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 44 کیسز سامنے آگئے

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 44 کیسز سامنے آگئے

کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 44 کیسز سامنے آگئے

 محکمہ صحت سندھ کےمطابق سندھ میں رواں ماہ ڈینگی کیسز کی تعداد 1565 ہوگئی، ضلع وسطی میں ڈینگی کے 13 ، ضلع جنوبی میں 3 کیسز سامنے آئے، ضلع ملیرمیں دواورشرقی میں گیارہ، ضلع کورنگی اور غربی میں پانچ کیسز سامنے آئے، ڈینگی سے رواں سال سندھ میں 15 اموات ہوچکی ہیں