سندھ ہائی کورٹ بار کے سالانہ عشائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ کہتے ہیں ماضی سے سبق حاصل کر کے آگے بڑھنا چاہیے۔

عرفان علی عرفان علی

سندھ ہائی کورٹ بار کے سالانہ عشائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ   کہتے ہیں ماضی سے سبق حاصل کر کے آگے بڑھنا چاہیے۔

سندھ ہائی کورٹ بار کے سالانہ عشائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ   کہتے ہیں ماضی سے سبق حاصل کر کے آگے بڑھنا چاہیے۔ جمہوریت میں رول آف ہوگا تو حقیقی جمہوریت ہوگی ۔وزیر اعلیٰ سندھ کہتے ہیں ملک کاآئین ہے جس کی سب کو پیروی کرنی ہے

جسٹس منصور علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ اگر جوڈیشری مضبوط ہے تو جمہوریت مضبوط ہوگی ۔۔۔ جمہوریت میں رول آف ہوگا تو حقیقی جمہوریت ہوگی۔ ۔اُن کا کہنا تھا کہ ماضی سے سبق حاصل کر کے آگے بڑھنا چاہیے۔ رول آف لا اور انسانی حقوق جمہوریت کے اہم جز ہیں ۔

وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ اس ملک کا آئین ہے جس کی سب کو پیروی کرنی ہے۔ میں جب سیاست میں آیا تو والد نے کہا کہ آپ کے کام پر شک کیا جائے گا

وزیراعلیٰ سندھ نے وکلاءکیلئے ہیلتھ انشورنس   دینے کا اعلان کیا  اور سندھ ہائی کورٹ کے دیرینہ مسئلہ پارکنگ کا حل  بھی نکالنے کی یقین دہانی کرائی۔