ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کورنگی میں ہمارا ایک ایم پی اے نہیں۔ پھر بھی بلاتفریق کام کررہے ہیں۔

صبانور صبانور

ایڈمنسٹریٹر کراچی  مرتضی وہاب کا کہنا ہے  کورنگی میں ہمارا ایک ایم پی اے نہیں۔ پھر بھی بلاتفریق کام کررہے ہیں۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی  مرتضی وہاب کا کہنا ہے  کورنگی میں ہمارا ایک ایم پی اے نہیں۔ پھر بھی بلاتفریق کام کررہے ہیں۔ اب کورنگی کی صفائی بھی سالڈ ویسٹ کر ےگا۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی   مرتضی وہاب  نے ماڈل کالونی  میں ازسر نو تزئین وآرائش  کے بعد اقصی پارک کا افتتاح کردیا۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی کا کہنا تھا  ماضی میں اختیارات کارونارویاگیا۔کورنگی میں ہمارا ایک ایم پی اے نہیں۔ پھر بھی بلاتفریق کام کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا  کہ اب کورنگی کی صفائی بھی سالڈ ویسٹ کر ےگا۔شاہراہ فیصل سے کالابورڈ اورگوٹھوں کی طرف جانے والی روڈ بھی بنے گی۔

صفائی سندھ سالڈ ویسٹ منجمنٹ کے ذریعے ہوگی تین مہینے کا ٹائم فریم دیاگیا ہے،4زونز میں تقسیم کیا گیا۔ 23مارچ تک کورنگی میں صفائی کا نظام موثر طریقے سے ہوگا

مرتضی وہاب کاکہنا تھا  کہ پیر کو سپریم کورٹ کے فیصلے پرمٹھائیاں تقسیم کی گئیں،، لیکن  اپوزیشن جا ن  لے کہ اب   ان   کا چورن نہیں بکنےوالا  ہے۔