شہر میں رات
بھر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کےبعد صبح سے مطلع صاف ہے۔ محکمہ موسمیات
کے مطابق اگلے دوروز تک رات سرد رہنے کے ساتھ
ساتھ صبح کے وقت دھند کا امکان ہے
محکمہ موسمیات
کے مطابق کراچی میں اب بارش کا کوئی امکان نہیں رات بھر بارش ہونے کےبعد صبح سے
شہر میں مطلع صاف ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دوروز تک رات سرد رہنے کے ساتھ
ساتھ صبح کے وقت دھند کا امکان ہے۔ شہر میں شمال سے شمال مشرق کی جانب ہوا چلنے کا
سلسلہ جاری ہے۔ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا
گیا ۔ ہوامیں نمی کا تناسب 56فیصد ریکارڈ کیاگیا