محکمہ جنگلی حیات کی کراچی میں کارروائی۔خریدار بن کر ،،،، غیرقانونی طورپر دو لیپرڈ، کیٹس بیچنے والے شخص کو پکڑلیا۔

عرفان علی عرفان علی

کنزرویٹر ، وائلڈ لائف سندھ  جاوید مہر کے مطابق سوشل میڈیا  پر دو لیپرڈ،کیٹس کی  فروخت کے حوالے سے اشتہار لگایا  گیا تھا۔ محکمہ کی ٹیم خریدار  بن کر صدر میں مقررہ پتے  پر پہنچی ،، اور  ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔دو لیپرڈ ،کیٹس کو محکمہ جنگلی حیات نے اپنےقبضے میں لےلیا۔ کنزرویٹر ، وائلڈ لائف سندھ  جاوید مہر کا کہنا ہے کہ یہ لیپرڈ ،،کیٹس شمالی علاقوں کے گھنے  جنگلات میں پائے جاتی ہٰیں۔ قبضے میں لی گئی لیپرڈ،کیٹس کا  مسکن مارگلہ ہلز  ہے۔ انہیں وہاں لے جاکر چھوڑ دیا جائے گا۔