صحافی ریحام خان کا کہنا ہے انہیں
کتاب لکھنےپر کوئی پچھتاوا نہیں۔
پہلے بھی پی ٹی آئی والوں نے انکی کتا ب
کو پبلسٹی دی۔ وہ کسی کی کٹھ پتلی تھی اور نا ہیں۔ قائد
ایوان کے خلاف تحریک عدم اعتما د
بنتی ہے،لیکن سب دھرنے اور مارچ کریں گے،، تو کام کون کرے گا۔ ۔
صحافی ریحام خان کا کہنا ہے کتاب لکھنےپر پچھتاوا نہیں۔اس میں جو واقعات لکھے ،بیان کئے جانے چاہیے تھے۔ کسی کی کٹھ پتلی تھی نا آج ہوں۔
پریس کانفرنس میں کہا پہلے بھی پی ٹی آئی والوں نے انکی کتا ب کو پبلسٹی دی۔ انہیں الیکشن نہیں لڑنا۔
شادیاں تو اکثر لوگ غلط ہی کرتے ہیں ۔
ان کا کہنا تھا لانگ مارچ
کریں،لیکن سب دھرنے اور مارچ کریں گے، تو
کام کون کرے گا۔ قائد ایوان کے خلاف تحریک عدم اعتما د بنتی ہے۔
ریحام خان نے کہا
ہماری خواتین کو سپورٹ کی ضرورتی ہے۔وہ خود کو فیمنسٹ سمجھتی ہیں۔ جو خواتین
پردہ کرتی ہیں،، ان کا احترام کرنا چاہیے