آرٹس کونسل کراچی میں پانچویں سندھ لٹریچر فیسٹول
کے دوسرے روز بھی مختلف سیشنز رکھے گئے۔دن کا اختتام قوالی نائیٹ پر ہوا۔
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پانچواں سندھ
لٹریچر فیسٹیول آب و تاب سے جاری
فیسٹیول کے دوسرے روز مختلف کتابوں کی رونمائی ہوئی
دوسرے روز سندھ کی خواتین اور تعلیم پر بھی سیشن ہوئے
سندھ اور اردو زبان کے رشتے اور پاکستان کی
موجودہ سیاسی صورتحال پربھی سیشنز ہوئے
دوسرے روز کا اختتام استاد فرید ایاز اور ابو
محمد قوال کی قوالی نائیٹ پر ہوا