اسلام آباد میں خواجہ سعد رفیق نے کہاہےکہ انہوں نے
پاکستان کے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا اورقوم اور ہم جاننا چاہتے ہیں کہ کون سی سازش
ہوئی ہے؟
ان کا کہناتھاکہ انہوں نے ریاستی
اداروں اور آئین و قانون سے کھلواڑ کیا
اورجب عدم اعتماد آئی تمہیں سازش یاد آ گئی،پہلے فوجی ڈکٹیٹر آئین توڑتے
تھے اب سول ڈکٹیٹر آئین توڑتے ہیں اورعمران خان تم ایک سازشی ہو، یہودیوں کے ٹاوٹ
ہو اورپہلے تم نے ہمیں چور بنایا اب غدار بنا رہے ہو؟
عمران خان اور عارف علوی قوم کے
مجرم ہیں
خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ ہم امید
کے ساتھ سپریم کورٹ کے دروازے پر آئے ہیں اورعمران خان تم ایک سازشی آدمی ہو
اورعمران خان اور عارف علوی قوم کے مجرم ہیں