یہ کون ہوتے ہیں غداری کے سرٹیفکیٹ دینے والے سینیٹر شیری رحمان


 یہ کون ہوتے ہیں غداری کے سرٹیفکیٹ دینے والے سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد میں سینیٹ میں شیری رحمان کا کہناتھاکہ یہ کہاں کی سیاست ہے؟ انہوں نے ہمت کیسی کی کہ کہیں کہ بھٹو غدار ہیں

ان کا کہناتھاکہ زبان درازی کی حد ہوتی ہے، اتنی گندی زبان استمعال کی گئی یہ کون ہوتے ہیں غداری کے سرٹیفکیٹ  دینے والے، بھٹو آپ کے فوجیوں کو واپس لیکر آیا اس لیے غدار ہےاور بھٹو 90 ہزار فوجی واپس لائے بھٹو نے ایٹمی پروگرام لایا آپ اس لیے اسے غدار کہ رہے ہیں زبان درازی کی حد ہوتی ہے۔