نواب کے گڑھ سندھ کےعلاقے غیبی دیرے میں انقلاب
قمبر شہداد کوٹ ضلع کی یونین کونسل غیبی دیرے میں عوامی تحریک کےہاری کامریڈ
غٖلام مصطفیٰ چانڈیو نے نوابوں کے امیدوار ریاض چانڈیو کو بلدیاتی انتخابات میں
شکست دےدی۔
حتمی نتائج کے مطابق عوامی تحریک کے امیداور غلام مصطفیٰ چانڈٰیو نے 333 ووٹ
حاصل کئے اور جنرل کونسلر منتختب ہوگئے۔ان کے مد مقابل ریاض چانڈیو نے صرف 135 ووٹ
حاصل کئے۔
یونین کونسل کے عوامی تحریک کےامیدوار علی اصغر چانڈیو کاروہر والی پولنگ
اسٹیشن پر تین سو 36 ووٹ حاصل جبکہ انکے مد مقابل امیدوار نے صرف 122 ووٹ حاصل کئے