پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزراء مراد سعید اور شہریار خان آفریدی کراچی پہنچ گئے۔

عرفان علی عرفان علی

پاکستان تحریک انصاف  کے سابق وفاقی وزراء مراد سعید اور شہریار خان آفریدی کراچی پہنچ گئے۔

پاکستان تحریک انصاف  کے سابق وفاقی وزراء مراد سعید اور شہریار خان آفریدی کراچی پہنچ گئے۔

مراد سعید کاکہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ آصف زرداری کی کرپشن کا سہولت کار ہیں۔

کراچی سب کا مگر کراچی کا کوئی نہیں  ہے

ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت میں  مراد سعید کا کہنا تھا کہ کراچی کے مسائل کا حل صرف تحریک انصاف کےپاس ہے۔

 پیپلزپارٹی اپنی سیاست بچانےکےلیےفسادات کرارہی ہے

شہریار خان آفریدی  کاکہنا تھا کہ جو لوگوں کو اپنا غلام سمجھتے ہیں،

جوملکی مفادات کو اپنےلیے استعمال کرتے ہیں ۔ان کے دن گنے جاچکے ہیں

ان  کا کہنا تھا کہ پاکستان کی مضبوطی عمران خان کا اولین مقصد ہے۔

 ایک پاکستان جو کسی کے اشاروں پر نہ چلے۔آپس میں کھیل کھیلا جارہاہے۔