عالمی دفاعی نمائش اور سیمینار ،،آئیڈیاز دوہزار بائیس پندرہ سے اٹھارہ نومبر کو ایکسپو سینٹر کراچی میں ہوگی۔

عرفان علی عرفان علی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں آئیڈیا دوہزار بائیس  کی اسٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس ہوا۔

 وزیراعلی کاکہنا تھا  اس بار بھی نمائش کو زبردست ایونٹ بنانا ہے۔

اس حوالے سے تمام اداروں کو  ایک پیج پر لانا ہے۔ پہلی عالمی دفاعی نمائش سن دوہزار میں ہوئی تھی۔

 اب یہ ایک عالمی ایونٹ بن چکا ہے۔

نمائش کے ذریعے  پاکستان کے بین الاقوامی  کمیونٹی سے  اسٹریٹجک  تعلقات  مزید مضبوط ہوتے ہیں۔

 ڈی جی ڈپومیجر جنرل عارف ملک  نے بریفنگ میں بتایا کراچی کی عوام  کے لئے عالمی دفاعی نمائش کا شو ،،،

 سی ویو پر سترہ نومبر کو ہوگا۔ نمائش میں تراسی ممالک شرکت کریں گے۔