مون سون کے
طاقت ور سسٹم نے کراچی کا رخ کرلیا۔وزیراعلی سندھ مرا د علی شاہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی ۔
کہتے ہیں شہرمیں دوسو ملی میٹر بارش کی پیشگوئی
ہے۔
ایسا ہوا تو کراچی کی سڑکوں پر پانی نظر آئےگا ۔
وزیراعلی نے
شہر کے مختلف علاقوں اور برساتی نالوں کا بھی جائزہ لیا۔
مون سون بارشوں کا تیسرا سلسلہ اتوار سے کراچی میں رنگ جمائے گا۔
وزیراعلی سندھ
مراد علی شاہ ایڈمنسٹریٹر کراچی
مرتضی وہاب کے ساتھ نکاسی آب کے نظام کا جائزہ لینے نکل پڑے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے
آئی آئی چندریگر روڈ ، سٹی اسٹیشن
کو ایم ٹی خان روڈ سے ملانے والے پل اور ریلوے ٹریک
کے ساتھ بنائے گئے نالے کا معائنہ کیا۔
میڈیا سے
گفتگو میں کہا کہ کراچی میں دوسو ملی میٹر سے زائد بارش کی پیشگوئی ہے ایسا ہوا،، تو کراچی کی سڑکوں پر پانی نظر آئے گا
ان کا کہنا تھا
الیکشن کمیشن کو انتخابات ملتوی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا ۔
شادمان ٹاؤن کے نالے میں ڈوبنے کے واقعہ
پراظہار افسوس کرتے ہوئےاسے
حادثہ قرار دے دیا
پیپلز پارٹی
میئر کراچی کے لئے کس کو نامزد کرے گی ۔