کراچی کے ناظم آباد نمبر 4 میں گھر کی دہلیز پر
لڑکی سے لوٹ مار کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ،،،
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گھرکےباہرلڑکی کورکشےسےاترنے پر ملزم نے لوٹا،،،
مسلح ملزم سے بچنے کےلیے لڑکی نے بھاگنے کی کوشش کی اور بیگ سڑک پر پھینک کر جان بچائی ،،،
ملزم سےخودکو بچانے کے لیے طالبہ گاڑی سےٹکرا کرزمین پرگرگئی