افغان بارڈر فورسز کی چمن کے قریب شہری آباد میں فائرنگ،آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ سے چھ افراد جاں بحق 17زخمی ہوگئے۔
پاکستانی فورسز نے جارحیت کا موثر جواب دیا
پاکستان کا واقعے پر افغان حکام
سے رابطہ کیا گیا ہے
مستقبل میں ایسے واقعات سختی سے روکنے کامطالبہ
کیا گیا ہے
سابق صدر آصف علی زرداری کی افغان بارڈر سے پاکستانی
شہریوں پر فائرنگ کی سخت مذمت
آصف علی زرداری کی پاکستانی شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس
آصف زرداری کا شہید شہریوں کے خاندانوں سے ہمدردی
اور تعزیت کا اظہار
آصف زرداری کا زخمی پاکستانی شہریوں کی جلد صحتیابی
کیلئے دعا
پاک افواج کی خطہ میں امن پالیسی
کو کمزوری تصور نہ کیا جائے،