اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہناہےکہ نوازشریف 21اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے
نوازشریف کوسازش کے تحت نااہل کیاگیا ،
نوازشریف نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیاتھا،
پانامہ کیس میں کچھ نہیں نکلا تو اقامہ پر نوازشریف کو نکال دیاگیا،
چیئرمین پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے بدترین معاہدہ کیا،
آج قوم چیئرمین پی ٹی آئی کے نسخے کا خمیازہ بھگت رہی ہے
آئندہ سال سے نیا سفر شروع ہوگا ،