ورلڈ کپ بھارت نے افغانستان کو8وکٹوں سے شکست دیدی

صبانور صبانور

ورلڈ کپ بھارت نے افغانستان کو8وکٹوں سے شکست دیدی

ورلڈ کپ، بھارت نے افغانستان کو8وکٹوں سے شکست دیدی


بھارت نے273رن کا ہدف 35اوورز میں2وکٹوں  کے نقصان پر حاصل کیا


کپتان روہت شرما 131رن بنا کر نمایاں رہے


ویرات کوہلی55اوراشان کشن  نے47رن بنائے


راشد خان نے 2وکٹیں حاصل کیں
روہت شرما پلیئر آف دی میچ قرار